🌿 Your Daily Health Guide
💚 Health Tips | Wellness | Healthy Living
🔗 Visit our website ⬇️
💬 DM for health queries 👩⚕️✨samrahealth.clickJoined July 2026
*💖 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💖*
*🌷 صـبـــــح بــخیــر 🌷*
🤲🏻 یا ربّ!
*ہمیں اُن لوگوں کے شر سے محفوظ رکھ، جو ہماری نیکیوں کو بھلا دیں مگر ہماری خامیوں کو عام کر دیں۔ 🤍🌿*
*ہمیں اپنی حفاظت اور رحمت کے سائے میں رکھ۔*
*🌸 آمین یا رب العالمین 🌸* کریں۔ 🤲🏻🤍* *
*💥سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا بھی مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔*
*اے اللہ!*
*جو بھی اس پوسٹ کو دیکھے، آمین کہہ کر ری ایکٹ کرے، ان سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اگر تم درود شریف پڑھنے کیلئے چن لئے گئے ہو تو یہ خوش قسمتی تمہارا مقدر ہے۔*💚
*پریشان ہیں۔ ۔ دکھی ہیں ۔ ۔ بیمار ہیں۔ مشکل میں ہیں ۔۔ کسی مصیبت میں ہیں۔۔۔ قرضے میں ڈوب گئے ہیں۔۔۔*🥺
*تو آئیے درود شریف پڑھیے* *ان شاءﷲ سب ٹھیک ہو جائے گا*✨❤️
*🌹 السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹*
*🌸 صـبـــــح بــخیــر 🌸*
*💜 اے کن فیکون کے مالک!*
*ہمارے بکھرے دلوں کو سکون عطا فرما، ادھوری دعاؤں کو اپنے کرم سے قبولیت دے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ 🤲🏻🌿*
*💜 ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ*💛 *
*♥️🤍 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🤍♥️*
*🌸✨ صـبـــــح بــخیــر زندگی ✨🌸*
*کسی کی بات کو تحمل سے سن لینا، اس کے احساسات کو محبت سے سمجھ لینا اور دل میں کوئی شکوہ یا کدورت رکھے بغیر مسکرا دینا… 🕊️🤍*
*🌻 صُبح بخیر زندگی 🌻*
🚨 سندھ میں منکی پاکس کے 41 کیسز! 🚨
کیا پاکستان میں ایک اور ہیلتھ ایمرجنسی کا خطرہ بڑھ رہا ہے؟ منکی پاکس کی علامات، پھیلنے کی وجوہات اور ضروری احتیاطی تدابیر کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کریں۔
مقالہ پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇
samrahealth.click/2026/09/41.htm…#SamraHealth
🚨 کیا آپ صبح کا ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں؟
2026 کی جدید ترین ریسرچ کے مطابق ناشتہ نہ کرنا آپ کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے!
مکمل تفصیلات کا لنک ⬇️
samrahealth.click/2026/09/7-2026…
#SamraHealth
5 منٹ میں تیار ہونے والا متوازن ناشتہ چارٹ۔
اگر آپ کے پاس وقت نہیں ہے تو یہ 4 آسان آپشنز آزمائیں: انڈے، اوٹس، دہی اور پھل۔
یہ ناشتہ آپ کو توانائی بھی دے گا اور Gut Health بھی بہتر کرے گا۔
کیا بے خوابی سے شوگر بڑھ سکتی ہے؟ 🤔
جی ہاں! غیر متوازن نیند آپ کے انسولین لیول اور دماغی صحت پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔
پرسکون نیند اور ذہنی بالیدگی کے ۵ نایاب راز جاننے کے لیے مکمل آرٹیکل پڑھیں: 👇
🔗 samrahealth.click/2026/09/2026.h…
#SleepHealth #DiabetesPrevention#SamraHealth
300 Followers 619 FollowingYou follow me, I will follow you back.
I am a poultry expert. I have 24 years of experience in poultry. You can get any information about poultry from me.
8K Followers 7K FollowingIn the era of Nude freedom, Be a Bird Flying in HIJAB❤️
A Proud Pakistani🇵🇰 || Digital Campaigner || SocialActivist || Poetophile || Scorpio🦂
7K Followers 6K FollowingAiming to bring ease, peace and kindness into everyone's life. Love,care and respect for all.
Follow to stay - Unfollowers get Blocked
1K Followers 1K Followingاِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ
مرشــــــــــــــــد_عمران_خان سے سچی عقیدت اور محبت رگ رگ میں خون کی طرح ♥️❤️ دوڑتی ہے
2K Followers 2K Following🤓 WEIRD | عجیب
اگر آپ مجھ سے نفرت کریں گے تو آپ ہی بور ہوں گے،
Don't expect me to react the way you want.
اور محبت کریں گے تو میں بیزار۔ 🙏🫡
7K Followers 8K Followingاللّٰہ تعالٰی کو بہت پسند ہے، دولت مند کی عاجزی، جوانی کی عبادت، غریب کی سخاوت اور گنہگار کی توبــہ،
ﺍﮮ ﺍللّٰه ہم پر رحم فرما🌹
123K Followers 89K FollowingHAPPINESS comes from CONTENTMENT 🍁
SUCCESS begins at the END of your COMFORT ZONE🌹
Don’t LIMIT your CHALLENGES. CHALLENGE your LIMITS🌷